ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

دپیکا کا گھریلو لڑکی ہونا بہت پسند آیا : رنویر سنگھ

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(آئی این پی) اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون ایک بہت ہی گھریلو لڑکی ہیں اور انہیں ان کی یہ بات بہت پسند آئی ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق اپنے ہنی مون سے واپس آنے کے بعد اداکار رنویر سنگھ نے ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی

اہلیہ یعنی بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا ایک بہت ہی گھریلو لڑکی ہیں اور انہیں ان کی یہ بات بے حد پسند آئی ہے۔ رنویر سنگھ نے مزید کہا کہ انہیں لگتا ہے وہ بہت جلد پوری دنیا میں اب تک کے سب سے بہترین شوہر کا ٹائٹل اپنے نام کر سکتے ہیں کیونکہ وہ بہت تیزی سے اور ایک ہوا کے جھونکے کی مانند دپیکا کی جانب بڑھتے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…