جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم’’چنائے ایکسپریس‘‘ کی کامیابی کا سہرا شاہ رخ نہیں دپیکا کے سرجاتا ہے

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار روہت شیٹھی نے 2013 میں ریلیز ہونے والی فلم ’چنائے ایکسپریس‘ کی کامیابی کا سہرا شاہ رخ خان کے بجائے دپیکا پڈوکون کے سر باندھ دیا۔اداکار رنویر سنگھ اورروہت شیٹھی کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم’سمبا‘ کی کامیابی کا سفر تیزی سے جاری ہے، فلم نا صرف ریلیز کے 5 دنوں میں 100 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی ہے بلکہ یہ فلم روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی آٹھویں فلم ہے جس نے 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کیا ہے تاہم ہدایت کار نے

باکس آفس پر دنیا بھر میں چار سو کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی فلم’’چنائے ایکسپریس‘‘ کا سہرا شاہ رخ کے بجائے دپیکا کے سر باندھ دیا ہے۔روہت شیٹھی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرے نزدیک فلم ’چنائے ایکسپریس‘ اور’’گول مال‘‘ شاہ رخ اور اجے دیوگن کی فلمیں نہیں تھیں۔ان کاکہنا تھا لوگ فلم کی کہانی کو سمجھ نہیں پاتے دراصل فلم ’چنائی ایکسپریس اور گول مال کمرشل فلمیں تھیں کیوں کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ یہ فلمیں صرف اجے دیوگن اور شاہ رخ خان کی اکیلے کی فلمیں ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…