جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شردھا کپور فلم اے بی سی ڈی3 کا حصہ بن گئیں

datetime 8  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی اداکارہ شردھا کپور فلم اے بی سی ڈی3 کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی فلم اے بی سی ڈی3 کے لئے اداکارہ کترینہ کیف کو پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے انکار کردیا ۔ اب ان کی جگہ اداکارہ شردھا کپور کو فلم میں کاسٹ کر لیا گیاہے جس میں وہ اداکار وورن دھون کے ساتھ مرکزی کردار اداکر یں گی۔ اس موقع پر ان کے ساتھی اداکار وورن دھون نے ان کو خوش آمدید کہا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)