ممبئی(آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر بننے والی بالی ووڈ فلم پی ایم نریندر مودی کا پہلا پوسٹر منظر عام پر آگیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں ایک تقریب کے دوران پوسٹر کی رونمائی کی گئی ۔بھارتی وزیر اعظم کی زندگی پر مبنی فلم میں وویک اوبرائے نریندر مودی کا کردار ادا کررہے ہیں۔سریش اوبرائے اور سندیپ سنگھ کی پروڈیوس کردہ اس فلم کے ہدایت کار امنگ کمار ہیں۔
بالی ووڈ فلم پی ایم نریندر مودی کا پہلا پوسٹر منظر عام پرآگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































