ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر اور امریکی گلوکار نک جونس مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی پیچھے نہ ہٹیں کیونکہ ایک خالص دیسی لڑکی ان کے ساتھ ہے۔ایک بھارتی پروگرام میں گفتگو کے دوران شاہد کپور سے سوال کیا کہ اگر انہیں پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس کو کوئی مشورہ دینا ہوتو وہ کیا ہوگا؟ جس پر شاہدکپور نے نک جونس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دوست کبھی پیچھے مت ہٹنا، تم ایک اصل دیسی لڑکی کے ساتھ ہو۔
دوست کبھی پیچھے مت ہٹنا دیسی لڑکی تمہارے ساتھ ہے : شاہد کپور کا نک جونس کو مشورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































