ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

جن کو فن کی الف بے بھی نہیں آتی وہ خود کو شوبز سٹار سمجھ رہی ہیں : فلم سٹار میرا

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ ماہر ہ خان کی جعلی شہرت زیادہ دیرقائم نہیں رہے گی ‘مجھے ایک نہیں درجنوں بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش ہے مگر میں معیار پر سمجھوتہ نہیں کروں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران فلم سٹار میرا نے کہا کہ جن کو فن کی الف بے بھی

نہیں آتی وہ خود کو شوبز سٹار سمجھ رہی ہیں اور ماہرہ خان بھی جعلی شہرت حاصل کر کے لوگوں کو بے وقوف بنانے کیلئے کوشش کر رہی ہیں لیکن فلمی شائقین جانتے ہیں کہ کون کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری اداکاری کا کوئی بھی مقابلہ نہیں کر سکتی کیونکہ ہم منفر د کام کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…