اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم ایس ایس پی رائو انوار اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟اہم خبر آگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2019 |

کراچی (نیوز ڈیسک) ایس ایس پی رائو انوار ملازمت سے ریٹائر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق رائو انوار نے 37سال پولیس کی ملازمت کی، ایس ایس پی رائو انوار 1982کو پولیس میں بطور اے ایس آئی بھرتی ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال نقیب اللہ قتل کیس کے بعد کسی عہدے پر کام نہیں کر رہے تھے۔واضح رہے کہ چند روز قبل نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس پی رائو انوار

نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ان کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے کیونکہ وہ عمرہ ادا کرنا چاہتیہیں،درخواست میں وفاقی اور سندہ حکومت کو فریق بنایا گیا ہے، جمعرات کو دائر کی جا نے والی درخواست میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 23 جنوری 2018 کے حکم نامے کے بعد نام ای سی ایل میں ڈالا گیا،رائوانوار کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹرائل کورٹ سے قانون کے مطابق ضمانت پر رہائی حاصل کی ہے اور ٹرائل کورٹ ہی کے حکم پر ان کا پاسپورٹ ضبط کیا گیا،سابق پولیس افسر کا مزید کہنا تھا کہ ان کے بچے ملک سے باھر رہائش پزیر ہیں اور وہ پاکستان نہیں آسکتے کیونکہ ان کو جان کا خطرہ ہے،ان کا کہ کہنا تھا کہ وہ ٹرائل کورٹ میں ہر پیشی پر پیش ہوتے ہیں اور مستقبل قریب میں اس کا فیصلہ ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا،رائو انوار نے کہا کہ میں بیان حلفی دیتا ہوں کہ ملک سے باہر ہونے کے باوجود ٹرائل کورٹ میں پیش ہوتا رہوں گا، رائوانوار کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹرائل کورٹ سے قانون کے مطابق ضمانت پر رہائی حاصل کی ہے اور ٹرائل کورٹ ہی کے حکم پر ان کا پاسپورٹ ضبط کیا گیا،سابق پولیس افسر کا مزید کہنا تھا کہ ان کے بچے ملک سے باھر رہائش پزیر ہیں اور وہ پاکستان نہیں آسکتے کیونکہ ان کو جان کا خطرہ ہے،ان کا کہ کہنا تھا کہ وہ ٹرائل کورٹ میں ہر پیشی پر پیش ہوتے ہیں اور مستقبل قریب میں اس کا فیصلہ ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا،رائو انوار نے کہا کہ میں بیان حلفی دیتا ہوں کہ ملک سے باہر ہونے کے باوجود ٹرائل کورٹ میں پیش ہوتا رہوں گا،میرے بیرون ملک جانے سے ٹرائل میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…