منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

نئے سال کا آغاز، وزیر ریلوے شیخ رشید نے پاکستان میں کونسی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا، جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 1  جنوری‬‮  2019 |

راولپنڈی(نیوز  ڈیسک ) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جولوگ کام نہیں کررہے وہ ریلوے میں نہیں گھرجائیں گے، فائیواسٹارہوٹل کی سہولتوں والی ٹرین بھی اس سال چلائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے سال نو پراپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ 2019 میں

20 مزید ٹرینیں چلائیں گے۔شیخ رشید نے کہا کہ جولوگ کام نہیں کررہے وہ ریلوے میں نہیں گھرجائیں گے، ریلوے غریب کی سواری ہے، غریب کوسہولت دیں گے۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ فائیواسٹارہوٹل کی سہولتوں والی ٹرین بھی اس سال چلائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…