ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

دولہا دلہن کے اخراجات پورے کرنے کیلئے ڈکیتی کرتاہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیاپھر ایسی بات کہہ دی کہ قہقہے لگ گئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شجاع آباد (نیوزڈیسک) شجاع آباد میں دولہا دلہن کے اخراجات پورے کرنے کیلئے ڈکیتی کرتاہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب کی شادی کو ابھی 3 دن ہی ہوئے تھے کہ ڈکیتی کرتاہوا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔ شعیب نے بتایا کہ اس کی تین دن

پہلے شادی ہوئی ہے اس کی تصاویر نہ بنائی جائیں جس پر صحافیوں کی بھی ہنسی نکل گئی۔ ایک سوال کے جواب میں ملزم نے بتایاکہ دلہن کو تحفہ دیناتھا اور دیگر اخراجات بھی ہیں ، اس لیے پیسے ضرورت تھے تو ڈکیتی کا منصوبہ بنایا ، یہ پہلی ڈکیتی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…