اسلام آباد(سی پی پی )وزیراعظم عمران خان اگلے ہفتے 2 روزہ دورے پر ترکی جائیں گے،وزیراعظم ترکی کے صدر طیب اردگان سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعرات کو2روزہ دورے پر ترکی پہنچیں گے،وزیراعظم کے ہمراہ اعلی سطح کا وفدبھی ہوگا، وزیراعظم ترکی کے صدر طیب اردگان سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں کرینگے جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا۔ ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل پربھی گفتگو کی جائے گی۔
عمران خان کا دورہ ترکی شیڈول ، طیب اردوان سے کب ملاقات ہوگی؟اعلان کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































