پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری ٹیچر ٹیوشن نہیں پڑھا سکیں گے ،اگر ایسا کیا تو انہیں کیا سزادی جائے گی؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی)سرکاری ٹیچر ٹیوشن نہیں پڑھا سکیں گے ٹاسک فورس سپیشل برانچ کی ٹیمیں کھوج لگا ئیں گی اکیڈ میوں پرا ئیویٹ ٹویشن پڑھانے والے سرکاری اساتذہ کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروا ئی ہو گی تفصیل کے مطا بق محکمہ تعلیم پنجاب کو ضلعی ایجو کیشن اتھار ٹی کی طرف سے متعدد بار سکا یات ملی تھیں کہ سرکاری ٹیچر ز پرائیویٹ اکیڈمیوں اور ٹیوشن پڑھا تے ہیں جس کی وجہ سے سرکاری سکولز خاطر خواہ رزلٹ حا صل کر نے میں ناکام رہتے ہیں

لٰہذاسرکاری ملازم اسا تذا پر پرائیویٹ اکیڈ میوں اور تویشن پڑھا نے پر پا بندی لگا ئی جا ئے ذرائع نے بتا یا کہ پنجاب حکو مت محکمہ تعلیم نے اس سلسلہ میں ٹا سک فورس بنا دی اور پنجاب سپیشل برانچ سے مدد ما نگ لی ہے سپیشل برانچ ایسے سرکاری ٹیچرز کا سراغ لگا ئے گی پرائیویٹ اکیڈ میوں اور مختلف جگہوں پر ٹیوشن پڑھا نے میں ملوث پا ئے گئے سرکاری اسا تذہ کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروا ئی ہو گی انہیں نوکری سے بر خواست بھی کیا جا ئے گا ۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…