کوئٹہ (نیوزڈیسک) حکومت بلوچستان کے نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی وزیرداخلہ وپی ڈی ایم اے میر سلیم احمدکھوسہ اور صوبائی وزیرجنگلات و امورحیوانات میر ضیاء اللہ لانگو کاقلمدان تبدیل کرلیا گیا، میرسلیم احمد کھوسہ کو بورڈ آف ریونیو کاقلمدان سونپ دیاگیا اور میرضیاء اللہ لانگو کو محکمہ داخلہ وپی ڈی ایم ایکاقلمدان سونپ دیاگیا،اس کے علاوہ صوبائی وزیرخوراک میراسداللہ بلوچ سے قلمدان واپس لے لیاگیا۔
وزراء کا تبدیلی کا مرحلہ شروع ہو گیا، ایک سے قلمدان واپس لے لیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری



















































