منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے ٹیچر اور ایچیسن کالج لاہور کے پروفیسرمولِن نے اپنے سابق طالب علموں کو اہم پیغام دے دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے ٹیچر اور ایچیسن کالج لاہور کے پروفیسرمولِن نے اپنے سابق طالبعلموں کو پیغام دیا ہے کہ اپنے مقصد کا تعین کرکے اس کے حصول کے لیے تمام توانائی خرچ کر ڈالو۔عمران خان کے فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ ہونے والی مختصر دورانیہ کی ویڈیو میں انہوں نے کرسمس کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ

اگر مقصد کے حصول کے دوران سیاسی یا مذہبی محاذ سے مخالفت کا سامنا رہے تو بھی اپنے مقاصد میں ثاقب قدم رہیں۔ایچیسن کالج کے موٹو سے متعلق سوال کے جواب میں پروفیسر مولِن نے کہا کہ استقامت کامیابی کی کنجی ہے۔مختصر دورانیہ کی ویڈیو میں پروفیسر میلون نے آخر میں وزیراعظم عمران خان کو کرسمس کی مبارک باد پیش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…