جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

ن لیگ کی اہم خاتون رہنما گھر پر نا معلوم افراد کی فائرنگ ،ایک خاتون زخمی حالت میں ہسپتال منتقل،تحقیقات شروع کردی گئیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

سیالکوٹ (این این آئی) مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی سٹی صدر نصرت جمشید کے گھر پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔تھانہ کوتوالی کے علاقہ نشاط پارک میں نامعلوم افراد کی جانب

سے سٹی صدر خواتین ونگ مسلم لیگ ن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ کی زد میں آ کر نصرت جمشید کی والدہ زخمی ہو گئیں۔ جنہیں طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…