منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کیخلاف مقدمے کافیصلہ،احتساب عدالت کے جج ارشد ملک سے ایس ایس پی اسلام آباد کی ملاقات ،24دسمبر کو بڑی پابندی عائد کردی گئی،اہم فیصلے

datetime 21  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک سے ایس ایس پی اسلام آباد نے ملاقات کی جس میں 24دسمبر کے سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو احتساب عدالت کے جج ارشد ملک سے ایس ایس پی اسلام آباد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں 24دسمبر کے سیکیورٹی انتظامات

پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات ایک گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ 24دسمبر کو کسی غیر متعلقہ شخص کو عدالت داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ 24دسمبر کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس پر فیصلہ سنایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…