ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

سرگودھا یونیورسٹی سب کیمپس لاہورکے سربراہ میاں جاوید کس بیماری میں مبتلاتھے؟موت کہاں واقع ہوئی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں،افسوسناک انکشافات

datetime 21  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آ ئی این پی)نیب کی طرف سے گرفتار کئے گئے سرگودھا یونیورسٹی سب کیمپس لاہورکے سربراہ میاں محمد جاوید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ، میاں محمد جاوید جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل لاہور میں تھے تاہم بیماری کے باعث انہیں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے ، میاں جاوید کی میت کی جو تصویر سامنے آئی اس میں انہیں ہتھکڑیاں لگی ہوئی ہیں،

دوسری طرف نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ میاں جاوید نیب کے پاس نہیں جیل میں عدالتی ریمانڈ پر تھے اور ان کی موت سروسز ہسپتال میں واقع ہوئی ہے ۔جمعہ کو نیب کی طر ف سے گرفتار کئے گئے سرگودھا یونیورسٹی سب کیمپس لاہورکے سربراہ انتقال کرگئے۔میاں جاوید کو نیب نے گرفتار کیا تھا اور ان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں دو ماہ قبل عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا تھا اور وہ کیمپ جیل لاہور میں قید تھے ۔میاں محمد جاوید عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور دل کا دورہ پڑنے پر انہیں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے ۔ میاں جاوید پر الزام تھا کہ انہوں نے سرگودھا یونیورسٹی کا لاہور میں غیر قانونی کیمپس بنایا ۔میاں محمد جاوید کو جب دل کا دورہ پڑا تو ان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ میاں جاوید کی لاش کی جو تصویر سامنے آئی اس میں انہیں ہتھکڑیاں لگی ہوئی ہیں۔دوسری طرف نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ میاں جاوید اکتوبر سے عدالتی ریمانڈ پر سب کیمپس جیل لاہور میں تھے اور سروسز ہسپتال لاہور میں ان کی موت واقع ہوئی ہے ۔ میڈیا نیب کی حراست میں انتقال سے متعلق خبریں نہ چلائے ۔ نیب کی طرف سے گرفتار کئے گئے سرگودھا یونیورسٹی سب کیمپس لاہورکے سربراہ میاں محمد جاوید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ، میاں محمد جاوید جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل لاہور میں تھے تاہم بیماری کے باعث انہیں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…