منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی ،معصوم بچی سے زیادتی ، مجرم کو عبرتناک سزا

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے بچی کو اغوا کے بعد زیادتی اور قتل کرنے کے مجرم کو سزائے وت جب کہ شریک ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بشیر احمد اور ماجد کے خلاف 7 سالہ بچی کو اغوا کے بعد بعد زیادتی اور قتل کے مقدمے کی سماعت کی، عدالت نے دلائل اورشواہد کی روشنی میں بشیر احمد کو مجرم قراردیتے ہوئے سزائے موت جب کہ دوسرے مجرم ماجد کو عمر قید کے علاوہ ان کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ 2011 میں کراچی کے علاقے جوہر آباد میں 7 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا تھا جس کے جرم میں پولیس نے دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…