پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

استغفر اللہ۔۔۔سوتیلے باپ نے کمسن بیٹی کیساتھ زیادتی کی کوشش کی تو اس کیساتھ کیا ہو گیا؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں پولیس نے کارروائی کرکے سوتیلے باپ کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔پولیس نے 10 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کرنے والے سوتیلے باپ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔رات گئے گلستان جوہر میں

اسلم نامی سوتیلے باپ نے 10 سالہ کمسن فاخرہ سے زیادتی کرنے کی کوشش کی جس پر بچی نے شور مچایا۔علاقہ مکینوں نے بچی کی آواز سن کر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے سوتیلے باپ اسلم کو فوری حراست میں لیکر گلستان جوہر تھانے منتقل کیا۔پولیس کے مطابق ملزم اسلم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…