پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

صبح سویرے افسوسناک واقعہ!سکول وین ٹرین سے ٹکرا گئی ، متعدد بچے نشانہ بن گئے ، والدین کو غشی کے دورے

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شدید دھند،مسافر ٹرین سکول وین سے ٹکرا گئی، افسوسناک حادثے میں 12 سے زائد طلبا و طالبات شدید زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نارووال میں پھاٹک عبور کرتے ہوئے اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی جس سے متعدد بچے زخمی ہوگئے۔واقعہ تیجو والی سٹیشن کے قریب پیش آیا جس میں پھاٹک عبور کرتے ہوئے

سکول وین لاثانی ایکسپریس کی زد میں آ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں متعدد بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی بچوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔لاثانی ایکسپریس نارووال سے لاہور جا رہی تھی۔جیسے ہی والدین کو واقعے کی اطلاع ملی گھروں میں کہرام مچ گیا اور بڑی تعداد ہسپتال میں پہنچ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…