امریکہ نے کرد جنگجوؤں کو نہ نکالا تو ترک فوج منبج میں داخل ہو جائے گی، طیب ایردوآن

15  دسمبر‬‮  2018

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شام کے علاقے منبج میں کرد پروٹیکشن یونٹس کے جنگجوؤں کو وہاں سے باہر نہ نکالا تو ترک فوج کو منبج میں داخل ہونے کا حکم دیا جائیگا۔استنبول میں تقریب سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ وہ خطے بالخصوص دریائے فرات کے مشرقی کنارے پر امن کی بحالی کیلئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترک فوج کا ہدف شام میں ’پیپلز پروٹکشن یونٹس‘ ہوگی، یہ تنظیم

کرد جنگجوؤں پر مشتمل ہے اور ترکی انہیں دہشت گرد قرار دے چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے آپریشن کا ہدف امریکی فوج نہیں بلکہ ہم مشرقی فرات میں کرد دہشت گردوں سے علاقے کو خالی کرانا چاہتے ہیں۔دوسری جانب امریکہ نے ترکی کو خبر دار کیا ہے کہ وہ شمالی شام میں کردوں کے خلاف کسی بھی قسم کے فوجی آپریشن سے سختی سے گریز کرے۔ پینٹا گون نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ترک فوج کی مداخلت ناقابل قبول ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…