’’چرس پر سے بھی پابندی اٹھا دی جائے تاکہ ہمارا پٹھان بھائی خوش ہو جائے‘‘ شراب سے متعلق بیان کے بعد فواد چوہدری سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

12  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ مذہب سے ہٹ کر بات کریں تو شراب پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ دنیا کے اندر نفسیاتی اور جسمانی مرائض کی وجہ شراب ہے۔میں نے پڑھا تھا کہ روس کے اندر لوگ پاگل ہوگئے تھے اور کہا کہ ہم نے شراب کو بند کرنا ہے۔شراپ پی کر گاڑی چلانے پر لائنسس بھی معطل ہو جاتا ہے۔1945ء تک امریکہ میں شراب پر پابندی لگ گئی تھی اور دنیا کا کوئی مذہب بھی شراب پینے کی اجازت نہیں دیتا۔ تحریک انصاف کا

آدھا دھڑاکچھ اور کہتا ہے جب کہ دوسرا دھڑاکچھ اور کہتا ہے۔ کیونکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ تو کھل کر کہتی ہے کہ ہم شراب کے حامی ہیں لیکن کیا عمران خان ریاست مدینہ میں شراب حلال کروائیں گے۔انہوں نےشراب سے متعلق بیان کے بعد  فواد چوہدری کو بھی  آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ اس طرح تو جس نے ہیروئین پینی ہے وہ پیتا رہے گا کیونکہ اس کو مل جائے گی اور جس نے شراب پینی ہے اسے بھی مل جائے گی تو پھر چرس پر پابندی بھی اٹھا دینی چاہئیے تاکہ ہمارا پٹھان بھائی بھی خوش ہو جائے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…