پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

(ن) لیگ والوں کے ستارے گردش میں ! نیب نے خواجہ برادران کی گرفتاری کے بعد مریم اورنگزیب کیخلاف بھی سخت قدم اٹھا لیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ برادران کی گرفتاری کے بعد نیب نے مسلم لیگ ن کی ترجمان رہنما اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب حکام نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کیخلاف شکایت موصول ہوئی ہے

لیکن وہ فی الحال درخواست کنندہ کا نام نہیں بتا سکتے ،شکایت کنندہ نے مریم اورنگزیب کے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کی ہیں ۔ واضح رہے کہ دو روز قبل چیئرمین نیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیب کسی کے دباؤ میں نہیں آئیگا، حکمرانوں کو پیغام دیدیا جو کریگا وہ بھرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…