پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

معروف گلوکار منصور ملنگی کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھنگ (این این آئی) معروف گلوکار حاجی منصور علی ملنگی کو مداحوں سے بچھڑے چار برس بیت گئے لیکن ان کے گیت آج بھی کانوں میں رس گھولتے ہیں۔معروف لوگ گلوکار منصور علی ملنگی جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں سرنگی نواز پٹھان علی خان کے گھر یکم جنوری 1947ء کو پیدا ہوئے، انھیں بچپن ہی سے گلوکاری کا شوق تھا، انہوں نے ابتدائی تعلیم جی اے چشتی سے حاصل کی، اس کے بعد 18

سال کی عمر میں ریڈیو پاکستان پر پہلا گیت اک پھل موتیے دا مار کے جگا سونڑیاں گایا جس نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔منصور علی ملنگی نے سینکڑوں گیت گائے جو بے حد مقبول ہوئے، ان کی خدمات کو دیکھتے ہوئے انہیں صدارتی ایوارڈ اور تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔ منصور علی ملنگی دس دسمبر کو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے، مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…