ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیا آپ دماغ گھما دینے والی اس تصویرکا جواب تلاش کر سکتے ہیں ؟

datetime 14  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صارفین کی دلچپسی کو دیکھتے ہوئے ہم اُن کے لیے ہر تھوڑے وقت میں نت نئی ذہنی آزمائش کی تصویر لے کر پیش ہوتے ہیں۔ انٹرنیٹ صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے نت نئی پہیلیاں سامنے آتی ہیں اسی طرح ایک اور تصویر شیئر کر کے صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ درست جواب تلاش کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر مختلف لوگوں کی جانب سے نت نئی پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں۔

کیونکہ صارفین اُن کے جواب بہت دلچسپی کے ساتھ تلاش کرتے ہیں۔ یہ غلطی بھی پکڑ کر دکھائیں: آسان تصویر میں چھپی بڑی غلطی، جواب تلاش کریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بعض تصاویر بظاہر تو بہت آسان دکھائی دیتی ہیں مگر جب انہیں حل کرنے یا جواب تلاش کرنے کے لیے بیٹھا جائے تو صارفین سرپکڑ لیتے ہیں۔ اسی طرح ایک نئی تصویری پہیلی سامنے آئی جس میں صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ جواب تلاش کریں کون سا کپ چائے سے بھرے گا۔؟ اوپر کیتلی اور نیچے 4 کپ موجود ہیں جنہیں 4،9،5،7 کا نمبر دیا گیا اور ان کی طرف مختلف راستے جارہے ہیں، صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ بتائیں کون سے کپ میں پہلے چائے بھر جائے گی؟ یہ آپ کے لیے بھی چیلنج ہے کہ اگر آپ ذہین ہیں تو ایک منٹ کے اندر تصویر کو غور سے دیکھ کر درست جواب تلاش کریں۔ یہ بھی تلاش کریں: تصویر میں‌ چھپی تیسری شخصیت کو تلاش کریں یقینی طور پر آپ بھی تصویر یکھنے کے بعد درست جواب تلاش کرنے کے لیے راستے دیکھ رہے ہوں گے اور خیال ہوگا کہ فلاں نمبر کپ تک چائے پہلے پہنچ جائے گی۔ کیا آپ نے درست جواب تلاش کیا؟ اگر نہیں تو نیچے والی تصویر کو ایک بار پھر غور سے دیکھیں۔ جی ہاں کپ نمبر پانچ میں ہی چائے بھر سکتی ہے کیونکہ بقیہ راستے بند ہیں جن کی نشاندہی سرخ دائروں سے کی گئی ہے۔ کیا آپ درست جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے تھے، کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…