سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کے وکیل ،وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بھائی کو حکومت نے بڑے عہدے سے نوازدیا

8  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے  60 نئے لاء افسران کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بھائی چوہدری فیصل فرید بھی نئے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرلز میں شامل ۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پنجاب نے شہباز شریف دور کے 59 ایڈووکیٹ جنرلز فارغ کرتے ہوئے 60 نئے افسران کی تقرری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔شہباز شریف دور کے 18 ایڈیشنل جبکہ 41 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز فارغ کیا گیا ہے ۔

نئے 16 ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرلز میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بھائی چوہدری فیصل فرید بھی شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق دیگر لاء افسران میں آصف چیمہ، واجد گیلانی، زمان خان ، سلیم مرتضی، مشتاق احمد، بشیر چیمہ ، ظفر حسین، شاداب جعفری ، اختر جاوید،شعیب ظفر، صبغت اللہ، عدیل عقیل، شوکت روف، رمضان خالد اور ملک عزیز شامل ہیں۔یاد رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بھائی فیصل فرید سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل بھی تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…