لاہور(نیوزڈیسک) زمبابو ے کی ٹیم پاکستان کیخلاف سیریزمیں سیالکوٹ کی تیار کردہ کٹ پہن کر میدان میں اترے گی، پریکٹس کیلئے کٹ بھی سیالکوٹ کی فرم نے تیار کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مہمان ٹیم زمبابوے کی کٹ بھی سیالکوٹ کی ایک فرم نے تیار کی ہے۔زمبابوے ٹیم کی کٹ کاریگروں نے دن رات محنت کرکے دو دن میں تیار کی ہے جس میں اعلی کوالٹی کا فیبرک لگایا گیا ہے۔کمپنی کے ڈائریکٹر رضوان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ مہمان ٹیم کا سیالکوٹ کی تیار کردہ کٹ پہن کر میدان میں اترنا اعزاز کی بات ہے۔زمبابوے کرکٹ ٹیم کیلئے پریکٹس کٹ اور ہیٹ بھی تیار کیا گیا ہے،کٹس زمبابوے ٹیم کے حوالے کردی گئی ہیں۔
زمبابو ے کی ٹیم پاکستان کیخلاف سیریزمیں سیالکوٹ کی تیار کردہ کٹ پہن کر میدان میں اترے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































