جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

انوشکا شرما ماں بننی والی ہیں؟میڈیا میں خبریں گرم ،معاملہ زیادہ اچھلا تو بھارتی اداکارہ خود میدان میں آگئیں ،حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی امید سے ہونے کی خبریں میڈیا کی زینت بننے لگیں انوشکا شرما نے خبروں کو من گھڑت قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما کے امید سے ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غیر ضروری باتیں ہیں جوکہ کبھی نہیں چھپ سکتی۔ آپ شادی کو راز میں رکھ سکتے ہیں لیکن امید سے ہونے کو کبھی نہیں چھپا سکتے۔انوشکا شرما نے کہا کہ لوگ

بغیر سوچے سمجھے کچھ بھی لکھ دیتے ہیں۔ حتی کہ میڈیا لوگوں کو امید سے ہونے سے قبل ہی ماں بنا دیتا ہے جب کہ میں ایسی من گھڑت خبروں پر سنجیدہ ہونے کے بجائے ہنس ہی سکتی ہوں۔ لیکن مجھے اس طرح کی بے معنی خبریں پڑھ کر حیرانی ہوتی ہے کہ ایسی خبریں آتی کہاں سے ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ انوشکا شرما گزشتہ سال ہی 11 دسمبر کوبھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…