جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ میں معمر ترین نرس کا خطاب پانے والی فلورنس رگنی‎

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

ملکہ وکٹوریہ کے عہد سے تعلق رکھنے والی نرس فلورنس نائٹ اینجل کو تربیت یافتہ نرس یا ماڈرن نرسنگ کا بانی کہا جاتا ہے، جن کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔ تاہم، حال ہی میں نرسنگ کیشعبے میں ایک قابل احترام نرس فلورنس سیسی رگنی کانام بھی شامل ہوگیا ہے۔انھوں نے اپنی طویل ترین خدمات کی وجہ سے امریکہ کی معمر ترین پریکٹس نرس کا اعزازحاصل کیا ہے۔ٹاکوما جنرل اسپتال کی اسسٹنٹ نرس شیری مورس نے  بتایا کہ فلورنس حکمت اور علم کا خزانہ ہیں اور ہم سب ان سے بیحد محبت رکھتے ہیں۔فلورنس رگنی کی عمر 90 سال ہے اور وہ اب بھی واشنگٹن کے ٹاکوما جنرل اسپتال میں نرس کی حیثیت سے ہفتے میں دو دن کام کرتی ہیں۔فلورنس سیسی رگنی نے 1946میں ٹاکوما جنرل اسکول آف نرسنگ میں کام کرنا شروع کیا تھا جو کہ اب ٹاکوما جنرل اسپتال کا ایک حصہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…