منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ذوالفقار مرزا کی زندگی کو خطرہ،ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کاحکومت سندھ پر شک کا اظہار

datetime 19  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ شوہر کی زندگی کے تحفظ کے حوالے سے انہیں سندھ حکومت پر بھروسہ نہیں ہے۔وہ اس سلسلے میں وفاق کی طرف دیکھ رہی ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا کی اہلیہ ڈاکٹرفہمیدہ مرزا شوہر کی زندگی سے متعلق تحفظات پر پھٹ پڑیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی دہشتگردی کا بدترین واقعہ دنیا دیکھ رہی ہے۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ شوہر کی زندگی کو لاحق خطرات سے خوفزدہ ہوں۔انہوں نے کہاکہ وفاق کی طرف دیکھ رہی ہوں، سندھ پولیس پر بھروسہ نہیں کرسکتی۔فہمیداہ مرزا نے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کوئی مسئلہ حل کرنا ہی نہیں چاہتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…