انور سعادت
مصر کے حکمران انور سعادت امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والے پہلے مسلمان تھے۔ 1978 میں ان کو یہ انعان مناشم بیگن کے ساتھ مشترکہ طور پر مشرق وسطی میں امن کیلئے معاہدے پر دستخط کرنے کے عوض دیا گیا تھا۔ مصر اور اسرائیل کے درمیان 17 ستمبر 1978 کو امریکہ کے کیمپ ڈیوڈ میں اس معاہدے پر دستخط کئے گئے تھے۔




















































