ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ایوشمان کھرانہ ’’ڈریم گرل‘‘ بننے کے لیے تیار

datetime 4  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ نے ’خوابوں کی لڑکی‘ بننے کے لیے تیاری کرلی ہے جس کا پوسٹر بھی جاری کردیا گیا ہے۔فلم ’وکی ڈونر‘ اور ’بدھائی ہو‘ سے شہرت پانے والے اداکار ایوشمان کھرانہ ان دنوں شائقین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کیے ہوئے ہیں اور یکے کے بعد دیگر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آرہے ہیں۔اداکار نے ٹوئٹر پر اپنی آنے والی فلم کا پوسٹر جاری کردیا جس میں انہیں موٹر سائیکل پر

ساڑھی میں ملبوس بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ جتنا ممکن ہو اتنا احمقانہ لیکن ڈریم گرل کے طور پر یہ ہے میرے نئے انداز کی ایک جھلک۔بالا جی موشن پکچر کے بینر تلے بننے والی فلم ’ڈریم گرل‘ میں ایوشمانہ کھرانہ کے ہمراہ نشرت بھروچھا مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔واضح رہے کہ ایوشمان کھرانہ کی رواں سال تقریباً 30 کروڑ کے بجٹ سے بننے والی فلم ’بدھائی ہو‘ اب تک دنیا بھر میں 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی کامیاب ترین فلم بن گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…