بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ کا 77 سالہ با با کائٹ سرفنگ کا شوقین

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دل تو بچہ ہے جی ،سمندر کی اٹھتی مو جوں پر سرفنگ کر نا صرف نو جوانوں کا ہی کھیل نہیں بلکہ اس با ت کا جیتا جاگتا ثبوت ہیںکہ جنوبی افریقہ کے یہ 77 سالہ با با کائٹ سرفنگ کے شوقین ہیں۔یہ بزرگ ملازمت سے ریٹائر منٹ کے بعد پچھلے کئی سالوں سے کائٹ سرفنگ کر رہے ہیں جو بلا خوف عمر کے اس حصے میں بھی بو رڈ پر کھڑے اور ہاتھ میں فضا میں اڑتی کائٹ کو پکڑ کر سمندر کی لہروں کا مقابلہ کرتے ہوئے دلیری سے کائٹ سرفنگ کر تے نظر آتے ہیں جنھیں دیکھ کر نو جوان بھی حیران رہ جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…