پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ہم مرغیوں سے غربت مٹانے کی بات کریں تو مذاق ،یہی بات اگر کوئی’’ولایتی ‘‘ کرے تو سمجھدار کہا جاتا ہے، مرغیاں پالنے کے بیان پر تنقید کے بعد عمران خان بھی میدان میں آگئے، ناقدین کو کس کی مثال دیدی ؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنے مرغیاں پالنے والے بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے ناقدین کو تسلی بخش جواب دیدیا ۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی مثال دیدی۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم مرغیوں کی افزائش کی مدد سے ملک سے غربت مٹانے کی بات کرتے ہیں

تو ہمارا مذاق اْڑایا جاتا ہے لیکن دیسی مرغیوں کی افزائش اور غربت مٹانے سے متعلق یہی بات اگر کوئی ”ولایتی” کرے تو اسے سمجھدار کہا جاتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے بھی پسماندہ ممالک سے غربت کے خاتمے کے لیے 1 لاکھ چوزوں کا عطیہ کیا تھا۔بل گیٹس کا کہنا تھا کہ کسی ملک سے غربت کے خاتمے کے لیے پولٹری کا بزنس سب سے آسان اور جلد نتائج دینے والا بزنس ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…