ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ریاستی سیاحت کے سفیر سلمان خان اروناچل پردیش کی سڑکوں پر نکل پڑے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اروناچل پردیش (این این آئی)بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اپنی سائیکل لئے اروناچل پردیش کی سڑکوں پر نکل پڑے ۔یہ دلچسپ مناظر بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں دیکھے گئے جب کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی الیکٹرک سائیکل کی سواری کے مزے لینے میں مصروف تھے اور بھرپور انداز میں شہر کی سیر کر رہے تھے جبکہ سلمان خان کے

ساتھ اروناچل کے وزیر اعلیٰ اور یونین منسٹر بھی سائیکلنگ کر رہے تھے ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان اروناچل پردیش کے سیاحت کے سفیر ہیں۔اسی سلسلے میں وہاں منعقد میچوکا فیسٹیول میں شرکت کرنے وہاں پہنچے ہیں ۔واضح رہے سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم بھارتی کی تیاری میں مصروف ہیں جو 2019میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…