ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سال 2018ء بدترین اور بہترین تجربات کا مجموعہ رہا ہے ، جھانوی کپور

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی( آن لائن )بولی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ جھانوی کپور کا ماننا ہے کہ سال 2018 ان کے لیے بدترین اور بہترین تجربات کا مجموعہ رہا۔جھانوی کپور کی والدہ نامور اداکارہ سری دیوی کا انتقال رواں سال کے آغاز میں دبئی میں ہوا، اس دوران جھانوی اپنی ڈیبیو فلم دھڑک کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔اس حوالے سے اداکارہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ذاتی طور پر مشکلات سے گزرنے کے بعد اب زیادہ مضبوط

ہوکر سامنے آئی ہیں۔جھانوی اپنے والد بونی کپور کے ہمراہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا کے ایک سیشن میں موجود تھیں، جہاں انہوں نے میڈیا سے بات کی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب میں بڑھنے کی بات کروں تو مجھے سمجھ نہیں آتا کیا بولوں، اگر اپنی بات کروں تو یہ سال میری زندگی میں ہونے والے بدترین اور بہترین تجربات کا مجموعہ ہے، لیکن اب میری پوری فیملی ایک ہے اور یہ میرے لیے بہت بڑی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…