پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بیوفائی کا عبرتناک انجام، یو اے ای میں مراکشی خاتون نے پاکستانی کو قتل کر کے اس کا گوشت پاکستانی مزدوروں کو کھلا دیا تین ماہ بعد کیسے پکڑی گئی؟جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یو اے ای میں مراکشی خاتون نے پاکستانی دوست کو قتل کر کے اس کا گوشت پکا کر پاکستانی مزدوروں کو چاولوں کے ساتھ کھلا دیا، تفتیش کے دوران قتل کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس وقت رونگٹے کھڑے کر دینے والی واردات سامنے آئی جب ایک پاکستانی اپنے بھائی کو ڈھونڈتے ہوئے اس کی مراکشی دوست کے

گھر جا نکلا۔ مراکشی خاتون نے مبینہ طور پر بیوفائی کرنے پر پاکستانی دوست کو قتل کر کے اس کا گوشت روایتی چاول اور گوشت کی ڈش کے ساتھ ملا کر قریب ہی کام کرنیوالے پاکستانی ملازمین کے ایک گروپ کو کھلا دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون نے تین ماہ قبل اپنے دوست کو قتل کیا لیکن اس بارے میں حال ہی میں اس وقت معلوم ہوا جب اس کے زیر استعمال بلینڈر سے ایک انسانی دانت ملا۔خاتون نے پاکستانی شخص کو اس وقت قتل کیا جب اس نے بتایا کہ وہ مراکش سے ہی تعلق رکھنے والی ایک دوسری خاتون سے شادی کرنے والا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے اس شخص کی باقیات پکا کر روایتی چاول اور گوشت کی ڈش کے ساتھ ملا کر قریب ہی کام کرنے والے پاکستانی ملازمین کے ایک گروپ کو پیش کی تھیں۔خاتون نے پاکستانی شخص کو اس وقت قتل کیا جب اس نے بتایا کہ وہ مراکش سے ہی تعلق رکھنے والی ایک دوسری خاتون سے شادی کرنے والا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے اس شخص کی باقیات پکا کر روایتی چاول اور گوشت کی ڈش کے ساتھ ملا کر قریب ہی کام کرنے والے پاکستانی ملازمین کے ایک گروپ کو پیش کی تھیں۔جب مقتول کا بھائی اس کی تلاش میں العین پہنچا تو وہاں اسے بلینڈر میں ایک انسانی دانت ملا۔اس نے پولیس کو رپورٹ کی جس پر دانت کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا تو تصدیق ہوگئی کہ یہ مقتول کا ہی دانت ہے۔30 برس سے زیادہ عمر کی اس خاتون پر مکمل تحقیقات کے بعد مقدمہ چلایا جائے گا، خاتون نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…