پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

علمائے حق کااحترام کرتاہوں،اگرکسی کی دل آزاری ہوئی ہے تومعذرت خواہ ہوں،پرویزرشید

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا کہ میں علمائے حق کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے احترام کرتا ہوں، میں نے مدارس اور اذان کے خلاف کوئی بات نہیں کی،دہشت گردی اور قتل و غارت کا کھیل رچانے والے علمائے سو سے اختلاف ہے، ہمیں مل کر ان کا مقابلہ کرنا ہے جو ہماری زندگیوں کے درپے ہیں اگر کسی کی کوئی دل آزاری ہوئی ہے تو اس پر معذرت خواہ ہوں۔ پرویز رشید نے سینیٹ میں سینیٹر مولانا عطا الرحمان کے نکتہ اعتراض پر جواب دیتے ہوئے کہاکہ علمائے حق کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے احترام کرتا ہوں، میں نے مدارس اور اذان کے خلاف کوئی بات نہیں کی،دہشت گردی اور قتل و غارت کا کھیل رچانے والے علمائے سو سے اختلاف ہے، ہمیں مل کر ان کا مقابلہ کرنا ہے جو ہماری زندگیوں کے درپے ہیں ,اگر کسی کی کوئی دل آزاری ہوئی ہے تو اس پر معذرت خواہ ہوں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…