پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

نیہا دھوپیا اور انگت بیدی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بولی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا اور اداکار انگت بیدی کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا اعلان ان کی قریبی دوست اداکارہ سوفی چوہدری نے سوشل میڈیا پر کیا۔سوفی چوہدری نے مداحوں کو بتایا کہ نیہا دھوپیا اور انگت بیدی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اس دوران انہوں نے بولی وڈ کی اس جوڑی کو مبارکباد بھی دی۔سوفی نے اپنے پیغام کے ساتھ نیہا اور انگت کی ایک ویڈیو بھی شئیر کی۔یاد رہے کہ نیہا دھوپیا اور انگت بیدی

نے رواں سال مئی میں خفیہ شادی کی تھی۔ان کی شادی کے دوران صرف خاندان کے قریبی افراد اور دوست شامل تھے۔دونوں اداکاروں نے اپنی شادی کا اعلان سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرنے کے ساتھ کیا تھا جبکہ دونوں نے ایک دوسرے کو اپنا بہترین دوست بھی قرار دیا۔شادی کے چند ماہ بعد ہی اداکارہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ ماں بننے والی ہیں اور ان کے گھر پہلی اولاد کی پیدائش جلدمتوقع ہے۔جس کے بعد حال ہی میں خود انگت بیدی نے اپنے ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے اور نیہا سے جلد اور خفیہ شادی اس لیے ہی کی تھی کیوں کہ اداکارہ ماں بننے والی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…