جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کے سامنے ہمت نہیں ہاروں گی : میرا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ اپنے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کے سامنے ہمت نہیں ہاروں گی ، ہسپتال کامنصوبہ میری ذات کیلئے نہیں بلکہ غرباء اور مستحق افراد کیلئے تھالیکن واضح کر دوں کہ اس سے پیچھے نہیں ہٹی بلکہ اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہوں ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ میرے بارے میں جس طرح کی باتیں کی جاتی ہیں ان میں کوئی حقیقت نہیں اس لئے صرف یہی کہوں گی کہ میرے

راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کی تعداد زیادہ ہے ،میں مایوس ہوں اور نہ ہی ان کے سامنے ہمت ہاروں گی ۔ اداکارہ نے کہا کہ میرے ہسپتال کے منصوبے کو سنجیدگی سے نہیں لیاگیا لیکن میں انفرادی اور اجتماعی حیثیت میں انسانیت کی خدمت کا مشن جاری رکھوں گی اور ہسپتال کا منصوبہ بھی ترک نہیں کیا ۔میرا نے شادی کرنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ معاملہ عدالت میں ہے اس لئے اس پر بات نہیں کروں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…