پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

راجہ فاروق حیدر کی برطانیہ میں تاجربرادری کے وفد سے ملاقات : آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان  نے تاجر برادری کے وفد سے ملاقات کی اور آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق فاروق حیدر نے تاجر برادری کے وفد کو آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور ون ونڈوآپریشن سے سرمایہ کاروں کو سہولیات دینے کی بھی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم آزاد کشمیر کی جانب سے تعلیم، صحت، معدنیات اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کی

دعوت دی گئی۔ اس موقع پر آزاد کشمیر میں ائیرپورٹ کی تعمیر میں شراکت کی دعوت دی گئی۔ گذشتہ دنوں برطانیہ میں کشمیر اوورسیز کمیشن کے زیر اہتمام سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اوورسیز کمیونٹی کے مسائل حل کرنے اور دیگر اقدامات کا مطالبہ کیا تھا۔ کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے بورڈآف انویسٹمنٹ قائم کردیا، آزاد کشمیر میں بہتر سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…