منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نارووال میں خاتون نے عجیب الخلقت بچے کو جنم دیدیا پھر جو اس کے بعد ہوا کس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نارووال کے نجی کلینک میں خاتون نے عجیب الخلقت بچے کو جنم دیدیا، ورثا بچے کو چھوڑ کر غائب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نارووال کے نجی کلینک میں دو روز قبل خاتون نے ایک عجیب الخلقت بچے کو جنم دیا ہے ۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچہ ابنارمل اور پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہے جبکہ نو مولود بچے کے جسم پر کٹ لگنے کے نشانات موجود ہیں۔ بچے کے

منہ کا سائز بڑا ہے اور 2دانت بھی موجود ہے۔ نومولود بچے کے بڑے اور سرخ ہونٹ ہیں۔ بچے آنکھیں نہیں بلکہ سرخ رنگ کے سوراخ ہیں۔نجی کلینک کے ڈاکٹرز نے فوری طور پر بچے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال ریفر کیا ہے جہاں ورثا بچے کو نرسری میں رکھ کر غائب ہو گئے ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر بچے کے ورثا نے رابطہ نہ کیا تو پولیس کو اطلاع کردی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…