ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

جرمنی کا جرائم میں ملوث شامی مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا اعلان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

برلن (این این آئی)جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہا ہے کہ برلن حکومت اس بات پر غور کر رہی ہے کہ جرائم میں ملوث پائے گئے شامی مہاجرین یا ایسے تارکین وطن جو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کیے جائیں، انہیں اْن کے ملک واپس بھیج دیا جائے۔غیرملکی

خبررساں ادارے کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی کے باعث جرمنی میں پناہ گزین لاکھوں شامی مہاجرین کی وطن واپسی پر پابندی عائد کی گئی ہے لیکن یہ بین اس سال کے آخر تک لاگو ہے۔ جرمنی کو اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ اس پابندی میں توسیع کی جائے یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…