منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

جہانگیر ترین کے خلاف ایک اور کیس کھل گیا مشرف دور میں کیسے اربوں کی زمین الاٹ کروائی، تہلکہ خیز خبر آگئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ اینٹی کرپشن نے جہانگیر ترین اور ارباب غلام رحیم کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن نے مشرف دور میں انڈسٹریل پارک کیلئے کورنگی میں 250ایکڑ زمین کی غیر قانونی منتقلی کے کیس میں تحریک انصاف کے نا اہل رہنما جہانگیر ترین اور سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشرف

دور میں انڈسٹریل پارک کیلئے کورنگی میں 250ایکڑ زمین جس کی مالیت ڈھائی ارب روپے بتائی جاتی ہے الاٹ کی گئی تھی جس پر انڈسٹریل پارک بننا تھا تاہم 14سال سے یہ زمین بیکار پڑی ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے زمین کی الاٹمنٹ ختم کرنے کی بھی سفارش کی ہے جبکہ قومی خزانے کو نقصان پہنچنےپر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ اپنی سفارشات میں کیس نیب کو بھی منتقل کرنے کا کہا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…