جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام نے نامور وزیر کو کوڑے دان میں پھینک ڈالا ،سیا ستدانوں کے لئے عبرت!

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

سیاسی لیڈر کی جتنی قدر ہوتی ہے بے عزتی ہوتے ہوئے بھی دیر نہیں لگتی ۔ اگر عوام کو یہ محسوس ہونے لگے کہ لیڈر ان پر بوجھ بن گئے ہیں تو وہ انکی کیسی حالت کرتے ہیں اسکی ایک مثال گزشتہ دنوں یوکرین میں دیکھنے میں آئی۔ ساری دنیا کو اس وقت بد عنوان سیاستدانوں سے کئی ایک مسائل کا سامنا ہے۔ یوکرین میں جاری بحران کے دوران عوام نے بدعنوان اور سیاسی جماعت بدلنے والے قائدین کو سبق سکھانے کا انوکھا طریقہ دریافت کیا ہے اس سے نہ صرف دنیا کے مظلوم لوگوں کو بدلہ لینے کا راستہ دکھائی دیا ہے وہیں ایسے قائدین کیلئے یہ ایک سبق ہے۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں لوگوں نے عوام مخالف قانون سازی کی حمایت کرنے والے ایک رکن پارلیمنٹ کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…