منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

باراتیوں کو پولیس اہلکاروں نے لوٹ لیا

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی سے خیرپور پہنچنے والے باراتیوں کو پولیس اہلکاروں نے لوٹ لیا ۔تفصیلات کے مطابق شاہ حسین تھانے کے اہلکاروں نے کراچی سے بارات کے ہمراہ جانے والی خواتین سے طلائی زیوارت اور مردوں سے نقدی اور قیمتی سامان چھین کر پولیس اہلکار دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔باراتی پیر کی علی الصبح خیرپور پہنچے تھے ۔باراتیوں میں سول اسپتال کراچی اور مختلف محکموں کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ شامل تھے ۔باراتیوں نے پولیس کی لوٹ مار پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ ،آئی جی سندھ اور دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ واقعہ میں ملوث پولیس اہلکاروں کو فوری طور گرفتار کیا جائے اور لوٹی ہوئی رقم اور اشیاءمتاثرین کو واپس دلوائی جائیں ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…