ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

تنوشری دتہ نے غیر ملکی خاتون ریسلر کے ذریعے حملہ کروایا تاکہ ڈانس نہ کرسکوں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)رواں ماہ 12 نومبر کو خبر سامنے آئی تھی کہ بولی وڈ کی اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کو ریسلنگ رنگ میں مقابلہ کرنے کے بجائے ڈانس کرنے پر ایک غیر ملکی خاتون نے بری طرح پیٹا۔غیر ملکی خاتون نے راکھی ساونت کو اس وقت اٹھا کر زمین پر پٹخا۔

جب کہ اداکارہ ریسلنگ رنگ میں ریسلر سے ڈانس کا مقابلہ کرنے کے لیے اتریں۔راکھی ساونت نے غیر ملکی ریسلر خاتون سے اس وقت ڈانس کا مقابلہ کرنا چاہا، جب ریسلر خاتون نے اپنی حریف کو شکست دینے کے بعد اعلان کیا کہ کیا کوئی عورت ان سے لڑنا چاہے گی۔ریسلر کے اعلان کے بعد راکھی ساونت ریسلنگ رنگ میں آئیں اور خاتون کو بولا کہ ریسلر تو نہیں تاہم وہ ڈانس کا مقابلہ کرنا چاہیں گی۔سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راکھی ساونت ریسلنگ رنگ میں ریسلر کے سامنے ڈانس کر رہی ہیں، تاہم ویڈیو میں ریلسر خاتون کو بھی ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔تاہم بعد ازاں راکھی ساونت ریسلر خاتون کو چڑاتی نظر آئیں، جس پر غیر ملکی ریلسر نے انہیں اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا اور انہیں کمر میں شدید چوٹ لگی، جس وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔اب اگرچہ راکھی ساونت کی طبیعت بہتر ہے اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج بھی کردیا گیا ہے، تاہم انہوں نے ٹھیک ہوتے ہی اداکارہ تنوشری دتہ پر الزامات لگانا شروع کردیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…