لاہور(این این آئی) اداکارہ سجل علی نے بھی شادی کرنے کافیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق ٹی وی کی خوبرو اداکارہ سجل علی کو بھی اپنے خوابوں کا شہزادہ مل گیا ہے او ر وہ اگلے سال شادی کرلیں گی ۔ سجل علی کے ہونے والے شوہرکا تعلق بھی شوبز کی دنیا سے ہے اور سجل علی ان کے ساتھ کئی پراجیکٹس میں کام بھی کرچکی ہیں ۔