ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات کے شہری کس چیز کے سب سے زیادہ شوقین نکلے؟پاکستانیوں اور بھارتیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظبی(نیوز ڈیسک)رائے عامہ کے ایک جائزے سے پتہ چلا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے 82فیصد باشندے ملنے جلنے یا روزمرہ کے کام نمٹانے کیلئے موبائل کے اسیر ہوگئے ہیں۔ اس کے بغیر ان کا کوئی کام نہیں ہوسکتا۔ لیپ ٹاپ کا نمبر دوسرا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 10فیصد باشندے اپنے

سارے کام اسی کے ذریعے نمٹاتے ہیں۔ رائے عامہ کے جائزے سے یہ بھی پتہ چلا کہ آئی پیڈ پر انحصار کی شرح5فیصد سے زیادہ نہیں جبکہ اسمارٹ ڈیجیٹل گھڑی پر انحصار 3فیصد سے بھی کم ہے۔ رائے عامہ کا یہ جائزہ اماراتی میگزین نے آن لائن تیار کرایا ہے۔ اس میں ایک ہزار سے زیادہ افراد شریک ہوئے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…