جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی فوج آپے سے باہر، کنٹرول لائن پر گولیوں کی بوچھاڑ،پاک فوج کا سپاہی شہید، پاکستانی فوج نے بھی ایک سیکنڈ ضائع نہ کیا،فوری سبق سکھا دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد(آن لائن)لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے تھب سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے تھب سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کی زد میں آکر سپاہی

ظہیر احمد نے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی بلااشتعال فائرنگ کو موثر جواب دیا اور دشمن کی گنیں خاموش کرا دیں،جوابی کاروائی میں دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا ۔واضح رہے کہ شہید ظہیر احمد کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر کے گاؤں سلطان پور سے تھا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…