پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عافیہ صدیقی کی رہائی،تحریک انصاف کی حکومت نے وہ کام کردیاجو آج تک کوئی حکومت نہیں کرسکی، زبردست اقدام

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے تحفظات سے امریکہ کو آگاہ کردیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے تحفظات سے امریکہ کو آگاہ کردیا ہے۔نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان نے ایلس ویلز کے ساتھ عافیہ صدیقی کا معاملہ اٹھاتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ عافیہ صدیقی سے متعلق تمام تر بنیادی انسانی حقوق کو مدنظر رکھا جائے۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ

امریکی وفد کی جانب سے پاکستان کی درخواست پر غور کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے ۔ترجمان کے مطابق پاکستان کے ہوسٹن میں قونصل جنرل ہر 15 روز بعد ڈاکٹر عافیہ سے ملتے ہیں اور وہ ڈاکٹر عافیہ کی خیریت دریافت کرکے ان تک فیملی کا پیغام پہنچاتے ہیں۔ذرائع کے مطابق دفترخارجہ نے وزیراعظم عمران خان کو عافیہ صدیقی کے خط سے متعلق آگاہ کیا ہے اس حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آئندہ ہفتے عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات کریں گے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…